بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

- حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟ - قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ پر اعتراضات کون اور کیوں کر رہے ہیں؟ - ان اعتراضات کے مقابلے میں ہماری، بالخصوص علما کی کیا ذمہ داری ہے؟ - قاتل اور مقتول کی جگہ بدلنے جیسی تحریفات پر خاموشی کے نقصانات کیا ہیں؟ ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے سید ہاشم حیدری کی شبِ عاشور 1442 ھ ۔ ق کی گونجتی فریاد، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ سید ہاشم حیدری شبِ عاشور 1442 #سید_ہاشم_الحیدری #حشد_شعبی #داعش #قاسم_سلیمانی #قربانی #ابو_مہدی #عالم_دین #عراق #شہید #خون #شام #فتوی #سامری #لعنت #عالمی_میڈیا #تحریف #خاموشی #حوزہ #فقط_نعرے

0.05 sec, flt: 0 time: 7, count: 11, slow: 0